امریکہ میں یو ایف اوز اورخلائی مخلوق پر نئی بحث، ٹرمپ کی دلچسپ معلومات سامنے لانے کی ہدایت

واشنگٹن(آئی این پی )امریکا میں یو ایف اوز اور خلائی مخلوق پر نئی بحث چھڑ گئی۔ ایک  پوڈکاسٹ میں سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایلینئز سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت میں کہا  کہ ایلیئنز حقیقت میں ہوتے ہیں لیکن میں نے انہیں نہیں دیکھا، کسی خلائی مخلوق کو ایریا 51 میں نہیں رکھا گیا، وہاں کوئی زیرِ زمین تنصیب نہیں ہے۔'انہوں نے مزید کہا کہ  کائنات اتنی وسیع ہے کہ 'کہیں نہ کہیں زندگی کے امکانات موجود ہوسکتے ہیں تاہم اپنی صدارت کے دوران انہوں نے خلائی مخلوق کی جانب سے زمین سے رابطے کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا‘ٹرمپ نے معلومات سامنے لانے کی ہدایت کردی