لاہور (کرائم رپورٹر) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں کرسمس اور قائداعظم ڈے کے حوالے سے تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹرناصر چودھری نے اس موقع پر کیک کاٹا جبکہ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر مہرالنسا، پروفیسر ڈاکٹر نادیہ خورشید، ڈاکٹر رانا سہیل، ڈاکٹر کاشف نصیر، صفیہ شہاب، ڈاکٹر تحسین فاطمہ، ڈاکٹر سدرہ منیر ، ڈاکٹر مہوش رحمان، ڈاکٹر حماد شفیع، جمیلہ انجم جاوید، رفعت رفیق سمیت عملے نے جوش و خروش سے شرکت کی،مریضوں اور انکے لواحقین میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔