واشنگٹن( آئی این پی ) امریکہ میں 86 سال قید کی سزا کاٹنے والی پاکستا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وائٹ ہائوس میں رحم کی درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وکلا صدر جو بائیڈن پر زور دے رہے ہیں کہ وہ 20 جنوری کو اپنی مدت کے اختتام سے پہلے ڈاکٹر کی رہائی کی اجازت دیں۔