کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا جس کا نوٹم جاری کردیا گیا۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بندش میں 23 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔