محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف کیلئے اعظم سواتی نامزد

اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی جبکہ سینٹ میں قائد حزب اختلاف کے لیے اعظم سواتی کونامزد کردیاہے۔سلمان اکرم راجا نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیئے۔بانی پی ٹی آئی نے  قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا،   سینٹ میں اپوزیشن لیڈراعظم خان سواتی کو نامزد کیا گیا ہے