لاہور(خصوصی رپورٹ )چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کانسٹیبل وارث کی بازیابی کیلئے اعتراضی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی۔ رجسٹرار آفس نے موقف اپنایا وقو عہ رحیم یار خان کا ہے،درخواست ملتان بینچ پر قابل سماعت ہے۔ شیئر کریں: