پنجاب یونیورسٹی 250 مستحق طلبہ کیلئے وظائف

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایچ ای سی کے نیڈز بیسڈ سکالرشپ پروگرام کے تحت 250 مستحق طلبہ کو وظائف دیئے جائینگے۔ وائس چانسلر نے سکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب پرکہا اقدام کا مقصد مالی طور پر کمزور طلبہ کی مددکرناہے۔