لا ہو ر( کر ائم رپو رٹر)ایس پی اقبال ٹائون چودھری اثر علی نے کریم بلاک مارکیٹ کمیٹی سے ملاقات کی،صدر کریم بلاک مارکیٹ ملک جمشید کھوکھر ،کوآرڈینیٹر پی پی 169 ملک جاوید کھوکھر ،کریم بلاک مارکیٹ کے سیکرٹری، یو سی کوآرڈینیٹرز اور مارکیٹ کمیٹی ممبران نے ملاقات کی۔ صدر کریم بلاک مارکیٹ نے مارکیٹ کے مسائل سے آگاہ کیا۔ایس پی نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کر ائی۔