لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی اقبال ٹائون چوہدری اثر علی نے صدر کریم بلاک مارکیٹ ملک جمشید کھوکھر کوارڈینیٹر پی پی 169 ملک جاوید کھوکھر سیکرٹری یو سی کوارڈینیٹرز اور مارکیٹ کمیٹی ممبران سے ملاقات کی ترجمان پولیس کے مطابق ملاقات میں صدر کریم بلاک مارکیٹ ملک جمشید کھوکھر نے مارکیٹ کے مسائل سے آگاہ کیاایس پی اقبال ٹاو?ن چوہدری اثر علی نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،ایس پی اقبال ٹائون چویدری اثر علی کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے درپیش مسائل کومل جل کر حل کیا جائے گا