ٹریفک اسسٹنٹ اعظم، عظیم مقبول، عرفان علی ،لیڈی وارڈن عاصمہ، ٹریفک وارڈن احمد خان اور محمد عامر شامل
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک رسپانس یونٹ کے اہلکار ڈیوٹی پوائنٹ سے غیر حاضر رہنے لگیچیف ٹریفک آفیسر نے متعدد وارڈن معطل کر دئیے ،ذرائع کے مطابق معطل ہونے والوں میں ٹریفک اسسٹنٹ اعظم، عظیم مقبول، عرفان علی لیڈی وارڈن عاصمہ، ٹریفک وارڈن احمد خان اور محمد عامر اورفرائض میں غفلت برتنے پر لفٹر انچارج مال روڑ عمران اسلم کو بھی معطل کر دیا گیاسی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحیدنے معطل وارڈنز کو مناواں پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا