حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے متعدد بچوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ریسکیو ٹیموں نے 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی افراد بھی ریسکیو آپریشن میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔