لندن میں نفرت کبھی نہیں جیتے گی:میئر صادق خان

امریکی صدر کے سخت بیان کے بعد لندن کے میئر نے  بھی ایکس پر پوسٹ شیئر کردی
لندن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے خلاف سخت بیان کے بعد لندن کے میئر صادق خان نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صادق خان نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، لندن میں نفرت کبھی نہیں جیتے گی۔اس پوسٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔