لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن میں مسلح نوجوانوں کی اندھادھند فائرنگ،موبائل ویڈیوز منظر عام پر آگئیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں ملزمان کو سرعام ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہیگلاک نائن ایم ایم پستول تھامے نوجوان گلیوں میں گھومتے رہیاہل علاقہ کہتے ہیں کہ گرین ٹاؤن میں مسلح گروپ کی فائرنگ معمول ہے،پولیس فائرنگ میں ملوث گروہ کے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ،