گھر سے شہری کی لاش برآمد

 لاہور(کرائم رپورٹر)سمن آباد کے علاقے واقع گھر سے شہری کی مردہ حالت میں لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ سمن آباد چھپڑ سٹاف ٹوکے والی گلی کے قریب واقع گھر سے 56سالہ سید ضیاء￿  شاہ کی لاش مردہ حالت میں برآمد ہوئی ترجمان ایدھی ایمبولینس کے مطابق متوفی کی شناخت 56 سالہ سید ضیاء شاہ کے نام سے ہوئی،متوفی کچھ عرصہ سے بیمار تھا، گھر میں اکیلا مقیم تھا،پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی،پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔