اسلام آباد (آئی این پی)ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔فیصلے کے بعد ایک انٹرویو میں ثنا یوسف کی والدہ نے کہا کہ وہ عدالتی فیصلے سے بہت زیادہ مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلا اور دیگر افراد نے اس مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دیا۔