فواد چو دھری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(خصوصی رپورٹ)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چو دھری کی عبوری ضمانت میں 16اپریل تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وز یر کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر عدالت میں پیش ہوئے۔