9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت 7 مئی کوہوگی

 لاہور(خصوصی رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت 7 مئی کوہوگی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے عبوری ضمانت پر سماعت کریں گے۔سابقہ سماعت کے دوران عدالت نے فواد چوہدری کی ایک دوزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی تھی