جاوید،ابرار، جمیل ،زمان، نیاز لٹ گئے ، ڈاکو موبائل بھی چھین کر لے گئے
رائے ونڈ ا،مصری شاہ سے گاڑیاں ، ریس کورس ، رنگ محل ، مناواں سے موٹرسائیکل چوری
لاہور(کرائم رپورٹر)5ڈاکے، شہریوں سے ساڑھے 12لاکھ لوٹ لئے گئے ،رائع کے مطابق مغل پورہ میں جاوید سے 2لاکھ80 ہزار روپے اور موبا?ل فون,ستوکتلہ میں ابرار سے 2لاکھ 65ہزار روپے اور موبائل فون, گارڈن ٹاون میں زمان سے 2لاکھ 55ہزار روپے اور موبائل فون، ملت پارک میں جمیل سے 2 لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون، اسلام پورہ میں نیاز سے 2لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔رائے ونڈ اور مصری شاہ سے گاڑیاں جبکہ ریس کورس رنگ محل اور مناواں سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔