جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6.1شدت کا زلزلہ

ٹوکیو(آئی این پی )جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں  6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرشدت 6.1 ریکارڈ کی گئی,جبکہ گہرائی  12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا