جاپان : ہوکائیڈو میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج

بجلی اور ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم ہوگیا، 145 پروازیں منسوخ ‘ 295 مسافر ٹرینیں بند
ٹوکیو(آئی این پی )جاپان کے شہر ہوکائیڈو میں شدید برفباری ہوئی جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق  شہر بھر میں شدید برفباری سے بجلی اور ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم ہوگیا، 145 پروازیں منسوخ ہوگئیں، 295 مسافر ٹرینیں بند کردی گئیں، حکام نے ہنگامی حالات کے پیش نظر تین سو سے زائد سکول بند کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔شہریوں کو غیر ضروری سفر سے روک دیا