ایران اسرائیل کشیدگی کی وجہ سے بند عراقی فضائی حدود محدود سطح تک کھول دی گئی

بغداد (آئی این پی )ایران اسرائیل کشیدگی کی وجہ سے بند عراقی فضائی حدود کو ایک ہفتے بعد  محدود سطح تک کھول دیا گیا ، اس دوران نجف اسلام آباد سمیت مختلف پروازیں آپریٹ کرنا شروع کی گئی ہیں۔