فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن گوجرانوالہ کے ایک اسپتال میں اچانک طبعیت خراب ہونے کے بعد انتقال کر گئیں۔

اہم نکات:
محمد عباس نے اپنے بیان میں کہا کہ اللّٰہ ان کے درجات بلند کرے اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔انہوں نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ مرحومہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔