مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم آرکیالوجی و میوزیمزکا اضافی چارج تفویض

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج دے دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔