طارق بگٹی نے استعفیٰ سے قبل عماد بٹ پر پابندی عائد کی تھی.
محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی کو بلند سطح پر لے جانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا.یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر پی ایچ ایف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا اور کپتان ہاکی ٹیم حماد شکیل بٹ پر 2 سال کی پابندی عائد کی تھی