ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور عمان نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش اور قازقستان کو ایشیا کپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ایونٹ 29 اگست سے شروع ہوگا اور اس میں شریک 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے:

بھارت
جاپان
چائنہ
قازقستان
گروپ بی:

ملائشیا
کوریا
بنگلہ دیش
چائنیز تائپے