پاکستان اٹلی کو اپنے طلبہ کیلئے ایک اہم تعلیمی مرکز سمجھتا ہے: رانا مشہود

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان اٹلی کو اپنے طلبہ کے  لیے ایک اہم تعلیمی مرکز سمجھتا ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی و تحقیقی تعاون کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر سے اٹلی کی سفیر محترمہ مارلینا آرمَلین سے ملاقات کی