لاہور (خصوصی رپورٹ)ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس ، ایم ڈی نے کہا تمام ڈائریکٹرز اپنے زیر انتظام ڈرینز کی ٹوٹی دیواریں فوری مرمت کرائیں۔ بلا تعطل ڈیسلٹنگ آپریشن سیتمام ڈرینزکوکلیئر کیا جائے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026