لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق تھانہ مزنگ پولیس نے ملزم محسن کو سر عام اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے مزنگ اڈا کے قریب سے قابو کر لیا، اس سے پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026