پشاور (آئی این پی )خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 15 جنوری تک ہونگی۔محکمہ تعلیم ذرائع کے مطابق سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی یہ تعطیلات 22 دسمبر سے 28 فروی 2026 تک ہونگی۔محکمہ تعلیم کی طرف سے اگست میں تعطیلات کے بارے میں اعلامیے میں یہ تعطیلات پہلے ہی سے شیڈول کی جا چکی ہیں