پی پی 289 ، مسلم لیگ ن نے اسامہ عبدالکریم کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

 لاہور(آئی این پی )حلقہ پی پی 289 سے مسلم لیگ ن نے اسامہ عبدالکریم کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ سینیٹر حافظ عبدالکریم کے بیٹے اسامہ عبدالکریم کو پارٹی ٹکٹ دے دیا گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی طرف سے اتھارٹی لیٹر جاری کر دیا گیا۔ اسامہ عبدالکریم شیر کے نشان پر صوبائی اسمبلی کے حلقہ 289 کا ضمنی انتخاب لڑیں گے،