این اے129:ن لیگ نے حافظ محمد نعمان کو ٹکٹ جاری کردیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے ہیں۔ترجمان ن لیگ کے مطابق این اے 129 لاہور کے لیے حافظ محمد نعمان کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ پی پی 87 میانوالی کے لیے علی حیدر نور خان نیازی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اپنے امیدواروں کے ساتھ بھرپور انتخابی مہم چلائے گی اور عوامی خدمت کے ایجنڈے پر ووٹروں کا اعتماد حاصل کرے گی۔سری جانب تحریک انصاف کی جانب سے حماد اظہر نے این اے 129 میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا رکھے ہیں