بارش کے دوران انڈرپاسز کا پانی نہر میں شامل کیا جاتا ہے: ایکسیئن عزیز بھٹی ٹائون سلمان مرزا

لاہور (سپیشل رپورٹر) واسا عزیز بھٹی ٹائون کے ایکسیئن سلمان مرزا نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا  بارش کے دوران پانی کے نکاس اور انڈر پاسز میں بارشی پانی کی نکاسی کے لیے لاہورکینال میں ڈسپوزل کا پانی شامل کیا جاتا ہے۔