میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 60واں یوم شہادت12ستمبر کو منایا جائیگا

جہانیاں(آن لائن) جنگ ستمبر کے ہیرو،نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 60واں یوم شہادت12ستمبر کو منایا جائے گااس سلسلے میں شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر یںچڑھائی جائے گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی جبکہ جہانیاں سمیت ملک بھر میںمختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں راجہ عزیز بھٹی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید