یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں اور رکشے سکیم میں رجسٹریشن کیلئے اہل ہوں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے اسکیم میں 20سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنیکی ہدایت کردی گئی‘وزیراعظم کی جانب سے اسکیم میں 20سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنیکی ہدایت کردی گئی ہے۔یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے اہل ہوں گے