جنوب مشرقی ایشیا میں مصر سے بھی زیادہ پرانی ممیاں دریافت

  تبت(آئی این پی )چین اور جنوب مشرقی ایشیا میں دنیا کی قدیم ترین ممیوں کی دریافتیں ہوئی ہیں جن میں سے بعض بہت اچھی حالت میں محفوظ ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق   چند مشہور دریافتیں اور موجودہ تحقیق کے مطابق  ژن ژہوئیز ممی،یہ دریافت 1968 میں صوبہ ہونان میں ہوئی۔ یہ ممی تقریبا 217169 قبل مسیح یعنی 2,100 سال سے زیادہ پرانی ہے۔ اس کی حالت حیرت انگیز حد تک اچھی، جِلد نرم، بال، پلکیں باقی، داخلی اعضا محفوظ ہیں۔ تارم بیسن ممیاں،یہ ژنجیانگ میں شمال مغربی چین، خاص طور پر تکلاماکان صحرا کے علاقے میں دریافت ہوئیں۔ یہ تقریبا 1800 قبل مسیح یا اس سے بھی زیادہ پہلے کی ہیں