ملوث طالبان رہنمائو ں پر سفری پابندیاں، دیگر اقدامات نافذ کیے جا سکیں گے
کینبرا(آئی این پی ) آسٹریلوی حکومت نے افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور طالبان کے مظالم کے پیشِ نظر نئے پابندیوں کے قوانین متعارف کرانے کی تجویز دے دی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم میں ملوث افغان طالبان پر پابندیوں کی تجویز کی حمایت کر دی، آسٹریلوی حکومت کے مطابق آسٹریلوی حکومت کے مطابق مجوزہ ترامیم کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث طالبان رہنمائو ں پر سفری پابندیاں سمیت دیگر اقدامات نافذ کیے جا سکیں گے