ویب ڈیسک:زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے 24 نومبر سے پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کی فہرست جاری کردی ہے۔
ون ڈے ٹیم کی قیادت کریگ ایروائن کریں گے جبکہ ٹی20 ٹیم کی کپتانی سکندر رضا کے سپرد ہے۔
ون ڈے اسکواڈ:
کریگ ایروائن کپتان، فراز اکرم، برائن بینیٹ، جویلورڈ گمبی، ٹریور گوانڈو، کلائیو مڈانڈے، ٹینوٹینڈا ماپوسا، تادیواناشے مارومانی، برینڈن ماوتا، تاشینگا مووتا، تاشینگا، مووتا، مووسا، ڈیون مائرز، رچرڈ نگروا، سکندر رضا اور شان ولیمز شامل ہیں۔
ٹی20 اسکواڈ:
سکندر رضا کپتان، فراز اکرم، برائن بینیٹ، ریان برل، ٹریور گوانڈو، کلائیو مڈاندے، ویزلی مادھویرے، ٹینوٹینڈا ماپوسا، تادیواناشے مارومانی، ویلنگٹن مساکادزا، برینڈن ماوتا، تاشنگا مووتا، مائی مباشنگ، بی بی، ٹاڈیواناشی مارومانی رچرڈ نگروا۔
سیریز شیڈول
ون ڈے میچز
پہلا میچ: 24 نومبر
دوسرا میچ: 26 نومبر
تیسرا میچ: 28 نومبر
ٹی20 میچز
پہلا میچ: یکم دسمبر
دوسرا میچ: 3 دسمبر
تیسرا میچ: 5 دسمبر
زمبابوے کی ٹیم ایک کمزور حریف سمجھی جا رہی ہے، لیکن سیریز میں سکندر رضا اور کریگ ایروائن جیسے کھلاڑی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہوگی کیونکہ اس سے آئندہ ٹورنامنٹس کی تیاری میں مدد ملے گی۔