واشنگٹن (آئی این پی)امریکا میں عیسائی صیہونیت کی تحریک کو مستقبل میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ نوجوان قدامت پسند اور انجیل کو ماننے والے عیسائیوں میں اسرائیل کی حمایت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔الجزیرہ میں شائع کی گئی خصوصی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی نوجوانوں کو غزہ جنگ اور ایران تنازع نے یہودیوں اور اسرائیل سے مزید دور کر دیا ہے۔