اسحاق اوشعیب گھرمیں سحری بنارہے تھے،دونوں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے چل بسے

 پتوکی(خصوصی رپورٹ)سحری بناتے ہوئے گیس سلنڈر کی لیکیج سے آگ لگنے سے باپ، بیٹا جاں بحق ہوگئے نواحی علاقہ حبیب آباد میں نواحی گاؤں کرم آباد میں سحری بناتے ہوئے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹا جھلس گئے دونوں کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کر دیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پہلیباپ زندگی کی بازی ہار گیا پھر بیٹا بھی چل بسا،دونوں کی شناخت اسحاق اور شعیب کے ناموں سے ہوئی۔