اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست تک تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست 2026 تک تعطیلات ہوں گی۔