عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے سے متعلق اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی   توشہ خانہ کیس میں اپنے خلاف فیصلہ معطل کرنے کی اپیل سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا  ۔بدھ کے روز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے  اپیل کی سماعت کی