لاہور (کرائم رپورٹر ) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ منعقد کیا گیا، مہمانِ خصوصی ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر ناصر چودھری تھے، انہوں نے کہا ہسپتال کی ترقی اور مریضوں کی بہترین نگہداشت میں ملازمین کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔