وائس چیئرمین کو واٹر ٹینک پر بریفنگ

لاہور (کرائم رپورٹر) وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد نے گارڈن ٹاؤن میں زیر تعمیر واٹر ٹینک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر پراجیکٹ ابوبکر عمران نے بریفنگ دی کہ اس منصوبے کو مون سون سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔