جڑانوالہ (آ ن لائن)پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے رعایتی کارڈز کی میعادد بڑھا کر 28 فروری 2026ء تک کر دی ہے۔یہ میعاد 31 دسمبر 2025ء کو ختم ہو رہی تھی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ریلوے کی جانب سے 2026ء کے لیے نئے کارڈز کا اجراء یکم مارچ 2026ء سے شروع کیا جائے گا