شام میں اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی، ایرانی سپریم لیڈر
تہران(آئی این پی ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ا ی نے کہا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا۔