اسلام آباد(آئی این پی )کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔