سب انسپکٹرز کی اوپن میرٹ پر بھرتی

 اشتہار جاری, لڑکوں کیلئے قد کی اہلیہ 5 فٹ 7 انچ جبکہ لڑکیوں کیلئے 5 فٹ 2 انچ ہے
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے سب انسپکٹرز کی اوپن میرٹ پر بھرتی کا اشتہار جاری کر دیاہیاہلیت پر پورا اترنے والے امیدوار پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2025 ہیمختلف شہروں میں مجموعی طور پر 300 سب انسپکٹرز بھرتی کیئے جائیں گے۔ اپلائی کرنے کیلئے کم سے کم اہلیت سکینڈ ڈویڑن میں گریجوایشن ہے ،لڑکوں کیلئے قد کی اہلیہ 5 فٹ 7 انچ جبکہ لڑکیوں کیلئے 5 فٹ 2 انچ ہے۔