راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج اعجاز علی نے تخت پڑی جنگلات اراضی کیس میں نامزد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے ہیں تاہم عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے مہلت کی استدعا پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی