لاہور(خصوصی رپورٹ)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی۔پشاور۔کراچی کے درمیان چلنے والی رحمان باباایکسپریس (47 اپ/48 ڈاون )کو میر پور ماتھیلو ریلوے سٹیشن پر دو منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی، فیصلے پر فوری عمل در آمد ہوگا۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026