لاہور(خصوصی رپورٹ)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر گل نے 9 مئی ،جناح ہا ئوس اور عسکری ٹاور حملہ سمیت4 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026